آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کیا فضلے کی توانائی انڈیا میں ٹوائلٹس کے مسئلے کا حل ہے؟
انڈیا میں کاروباری حضرات انسانی فضلے کو استعمال کر کے پانی صاف کرنے کے منصوبے لگا رہے ہیں اور انڈیا میں مفت ٹوائلٹس تعمیر کر رہے ہیں۔