آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بلیو پلینٹ کی 16 برس بعد واپسی
بی بی سی کی ایوارڈ یافتہ دستاویزی فلم بلیو پلینٹ کا دوسرا حصہ 16 برس کے انتظار کے بعد پیش کیا جا رہا ہے۔ اس سیریز کی تیاری کے لیے فلمسازوں نے چار برس سمندروں میں گزارے اور انھیں جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد حاصل رہی۔ یہاں اس سیریز کی ایک جھلک پیش کی جا رہی ہے۔