سماٹرا کے شیر اور بنگالی ٹائیگر کی پہلی ملاقات

،ویڈیو کیپشنسان ڈیاگو چڑیا گھر میں سماٹرن نسل کے شیر کے بچے کی ملاقات جب بنگال نسل کے شیر کے بچے سے ہوئی

امریکہ کے سان ڈیاگو چڑیا گھر میں سماٹرن نسل کے شیر کے بچے کی ملاقات جب بنگال نسل کے شیر کے بچے سے ہوئی تو دونوں گھل مل گئے۔