آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
گرین لینڈ کے گلیشیئرز پر طائرانہ نظر
گرین لینڈ میں امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے آپریشن آئس برج کا مقصد اس خطے میں عالمی حدت کی وجہ سے آنے والی تبدیلیوں کا سالانہ جائزہ لینا ہے۔