آسٹریا میں غیر معمولی برف باری

یوریی ملک آسٹریا میں غیر معمولی برف باری سے زندگی درہم برہم ہو کر رہ گئی ہے۔حکام کے مطابق بعض علاقوں میں صورتحال انتہائی نازک ہے۔

برف باری کی وجہ سڑکیں بند، ریلوے کا نظام درہم برہم اور کئی علاقوں سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ حکام کے مطابق جمعرات کی رات اور جمعہ کے درمیان چار فٹ سے بھی زیادہ برف پڑ چکی ہے۔

حکام کے مطابق برفانی تودے پھلسنے کا امکانات خطرناک حد بڑھ چکے ہیں۔