|
اسماعیل ہنیہ کے انٹرویو کی ویڈیو | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
فلسطین کے نامزد وزیراعظم اور حماس کے اہم رہنما اسماعیل ہنیہ نے اس بات کو مسترد کردیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے مالی پابندیاں فلسطینی انتظامیہ پر اثرانداز ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ مغربی امداد میں کمی سے بھی کسی قسم کا کوئی اثر نہیں پڑے گا کیونکہ ان کے بقول ’ہمیں دوسرے عرب اور اسلامی ممالک کے علاوہ بین الاقوامی برداری کے ایسے اراکین کا تعاون حاصل ہے جو اس مشکل گھڑی میں ہمارے ساتھ ہیں‘۔ |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||