|
بغداد: مزید دو بم دھماکے | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عراق کے دار الحکومت بغداد کے ایک پر ہجوم بازار میں دو بم دھماکے ہوئے ہیں۔ دھماکوں میں کم سے کم سات افراد ہلاک اور بیس زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمی ہونے والوں میں پولیس کے پانچ اہلکار شامل ہیں۔ بم کے دونوں دھماکے باب الشارجی کے بازار میں تقریباً ایک ہی وقت ہوئے۔ فلوجہ عراق میں موجود امریکی فوج کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو روز میں اس کے چار فوجی مرینز مارے گئے ہیں۔ یہ فوجی سڑک کے قریب ہونے والے دو حملوں میں ہلاک ہوئے۔ | اسی بارے میں پانچ امریکی اور دس شہری ہلاک 02 February, 2006 | آس پاس عراق: خودکش حملہ 8 ہلاک 01 February, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||