طالبان کے قبضے کے بعد کابل کے مناظر

،ویڈیو کیپشنطالبان کے قبضے کے بعد کابل کیسا ہے؟

اتوار کو طالبان نے کسی مزاحمت کے بغیر افغانستان کے دارالحکومت کابل پر 20 سال بعد دوبارہ قبضہ کر لیا ہے۔ بی بی سی کے ملک مدثر شہر میں موجود ہیں اور انھوں نے وہاں سے آنکھوں دیکھا حال سنایا۔