کورونا وائرس: چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد بغیر ماسک پارٹیاں شروع

،ویڈیو کیپشنووہان: کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے بعد ماسک کے بغیر پارٹیاں شروع

چین کے شہر ووہان میں جنوری 2020 میں دنیا کا سب سے پہلا کورونا لاک ڈاؤن لگایا گیا تھا جسے اپریل میں اٹھا لیا گیا تھا۔ اب یہاں پر زندگی معمول پر واپس لوٹ رہی ہے تاہم دنیا کے کئی ممالک میں اب بھی وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ ووہان میں بنا ماسک پارٹیاں کی جا رہی ہیں۔

مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔