کورونا وائرس: انڈیا میں لاک ڈاؤن کے باوجود نئی دہلی کے بس اڈے پر مسافروں کا رش

،ویڈیو کیپشنکورونا وائرس: نئی دہلی کے بس اڈے پر مسافروں کا رش

انڈیا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر 21 دن کا لاک ڈاؤن ہے لیکن اس کے باوجود نئی دہلی کے آنند وہار بس اڈے پر مسافروں کا رش دیکھا گیا، جن میں زیادہ تر دیہاڑی دار مزدور ہیں۔

یہ مزدور یہاں کیوں جمع ہوئے، جانیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔