دلی میں دہائیوں کے بدترین فسادات

انڈیا کے دارالحکومت دلی کے شمال مشرقی علاقوں میں کئی دہائیوں بعد مذہب کی بنیاد پر بدترین فسادات ہو رہے ہیں۔ دلی میں فسادات کا آغاز شہریت کے متنازع قانون کے حامی اور مخالف افراد کے درمیان جھڑپوں سے ہوا تھا۔