چین میں کمیونسٹ پارٹی کے 70 سالہ اقتدار کا جشن

،ویڈیو کیپشنچین میں کمیونسٹ پارٹی کے 70 سالہ اقتدار کا جشن منایا جا رہا ہے

چین میں کمیونسٹ پارٹی کو اقتدار میں آئے 70 سال مکمل ہو گئے ہیں اور اس دوران چین ایک غریب ملک سے ایک عالمی سپر پاور میں تبدیل ہو چکا ہے۔ اقتصادی ترقی کے علاوہ چین کی فوجی طاقت میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے اور اب چین اور امریکہ کی فوجی طاقت میں فرق کم رہ گیا ہے۔