کشمیر کے سکول کھلنے کے باوجود بھی خالی
انڈیا کی حکومت نے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں پرائمری سکول کھولنے کا حکم تو جاری کیا مگر کیا کشمیری بچے سکولوں کا رخ کر رہے ہیں؟ ہمارے ساتھی عامر پیرزادہ اور نیہا شرما نے کچھ سکولوں کا دورہ کیا اور وہاں کے حالات جاننے کی کوشش کی۔