انڈیا میں آدم خور شیرنی کی تلاش

،ویڈیو کیپشنانڈیا میں آدم خور شیرنی کی تلاش

انڈیا میں اس آدم خور شیرنی کی تلاش جاری ہے جس کے بارے میں شبہ ہے کہ اس نے اب تک 13 افراد کو ہلاک کیا ہے۔ تلاش کے عمل میں دو ہاتھیوں کی مدد بھی لی جا رہی ہے۔