ایک رکشے نے معذور روزینہ کی زندگی بدل دی
ڈھاکہ میں کچھ عرصہ قبل تک بھیک مانگ کر اپنے بچوں کا پیٹ پالنے والی روزینہ اب رکشہ چلا کر باعزت طریقے سے دو وقت کی روٹی کما رہی ہیں۔