آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جالندھر کی لڑکیوں کے مردوں سے گِلے
جب بی بی سی شی کی ٹیم انڈیا کی ریاست پنجاب کے شہر جالندھر پہنچی تو لڑکیوں نے اپنے وہ مسائل بتائے جن کا سامنا وہ روزانہ کرتی ہیں۔ کسی نے لڑکے اور لڑکی کے درمیان امتیازی سلوک کا ذکر کیا، اور کسی نے شہر اور گاؤں کی لڑکیوں کے بارے بنے نظریے پر بات کی۔ بی بی سی شی کے لیے دویا آریا اور اروند چھابڑا کی رپورٹ