پاکستانی آرمی چیف ایران کے دورے پر

پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر ایران میں سول اور ملٹری حکام سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔