موکش: زندگی اور موت کے چکر سے آزادی

،ویڈیو کیپشنبنارس کا موموکشو بھون ایک ایسی عمارت ہے جہاں کوئی واپس جانے کے لیے نہیں آتا۔

بنارس کا موموکشو بھون ایک ایسی پرانی خوبصورت عمارت ہے جہاں کوئی واپس جانے کے لیے نہیں آتا۔ یہاں چاروں طرف ایک عجیب سی خاموشی ہے، اور موت کا انتظار۔ سہیل حلیم کی ڈیجیٹل رپورٹ۔