آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
تاریخ کا نیا باب شروع ہو رہا ہے: نہرو
نہرو کا پیغام
انڈیا کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو نے قوم کے نام خطاب میں کہا کہ وہ مقررہ دن آ پہنچا ہے جس کا قسمت نے وعدہ کیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ انڈیا ایک طویل جدوجہد کے بعد ایک بار پھر جگ چکا ہے، آزاد اور خودمختار ہے اور ایک مقام رکھتا ہے۔
پنڈت نہرو نے کہا کہ ہمارا ماضی اب بھی کسی حد تک ہمارے ساتھ ہے اور ہمیں اپنے عہد پورے کرنے کے لیے ابھی بہت کام کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انڈیا ایک اہم موڑ چکا ہے اور تاریخ کا نیا باب شروع ہو رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ ایک ایسا باب ہے جو انڈیا کے لوگ جیئں گے اور جس کے بارے میں دوسرے لوگ لکھیں گے۔
Skip سب سے زیادہ پڑھی جانے والی and continue reading
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
End of سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
15 اگست کا ڈان کا خصوصی سپلیمنٹ