بودھوں کے روحانی پیشوا دلائی لامہ انڈیا کے دورے پر

بودھوں کے روحانی پیشوا دلائی لامہ کا انڈیا کی ریاست اروناچل پردیش میں روایتی بودھ طریقے سے خیر مقدم کیا گیا۔