آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’جو میرے ساتھ ہوا کسی کے ساتھ نہ ہو‘
دہلی کے نواحی علاقےگریٹر نوئڈا میں تین بھٹہ مزدور خواتین کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کے بعد ایک خاتون نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اپنے غصے اور بے چارگی کا اظہار کیا۔
دہلی سے دلنواز پاشا کی ویڈیو