بختاور بھٹو زرداری: بینظر بھٹو کے نکاح کا لباس تیار کرنے والے ’ریشم رواج‘ کی ڈیزائنرز سے ایک ملاقات

پاکستان کی سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی آج منگنی ہے۔

اِس موقع پر بی بی سی کے کریم الاسلام نے 33 سال پہلے اُن کی والدہ کے نکاح کی تقریب کا لباس تیار کرنے والی ڈیزائنرز سے ملاقات کی جو ماضی میں بختاور بھٹو زرداری کے لیے بھی کپڑے ڈیزائن کر چکی ہیں۔