کورونا وائرس لاک ڈاؤن ڈائری: اپنا خیال رکھیں نہ رکھیں، دوسروں کا تو خیال رکھیں

پاکستان میں کورونا وائرس کو روکنے کے لیے ملک بھر میں نافذ لاک ڈاؤن اب مرحلہ وار ختم ہو رہا ہے۔ صحافی اور تجزیہ کار محمد حنیف بی بی سی اردو کی کورونا وائرس پر خصوصی لاک ڈاؤن ڈائری تحاریر اور ویڈیو کی صورت میں پیش کر رہے ہیں۔ ملاحظہ کیجیے محمد حنیف کا تازہ وی لاگ۔