کورونا وائرس سے جنگ لڑنے والے پاکستانی ڈاکٹر

،ویڈیو کیپشنکورونا وائرس: پاکستانی ڈاکٹرز کن کٹھن حالات سے گزر رہے ہیں؟

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے خلاف جاری جنگ میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف پیش پیش ہیں۔ پاکستان میں اِس وائرس سے نمٹنے کے لیے ڈاکٹرز کِن کٹھن حالات سے گزر رہے ہیں، جانیے حکومتِ سندھ سے وابستہ کنسلٹنٹ جنرل سرجن ڈاکٹر عبداللہ اقبال کی اس ویڈیو میں۔۔۔