آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
#RoyalVisitPakistan: ’برطانیہ کو قصہ خوانی واقعے کے لیے معافی مانگنی چاہیے‘
برطانیہ کے شہزادے ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن آج اپنے شاہی دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ یہ برطانوی شاہی خاندان کا 13 سال میں پہلا پاکستانی دورہ ہے۔
لیکن جہاں ایک جانب کئی پاکستانی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کا استقبال کرنے کے لیے بیتاب ہیں، وہیں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جن کے لیے برطانوی راج کے لگائے زخم آج بھی تازہ ہیں۔
بی بی سی کے سکندر کرمانی نے ایسے چند لوگوں سے بات کی۔