آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کنڈ ملیر: صحرا، سمندر اور پہاڑوں کا سنگم
پاکستان کا صوبہ بلوچستان جتنا وسیع ہے اس میں اتنے ہی مہم جوئی اور تفریح کے مقامات موجود ہیں جہاں تک لوگوں کی رسائی انتہائی محدود ہے، شاید یہ ہی وجہ کہ یہ اپنے اصل فطرتی حسن کے ساتھ موجود ہیں۔ ان میں ایک مقام کنڈ ملیر ہے۔ دیومالائی داستانوں جیسے اس مقام میں کیا ہے، جاننے کے لیے دیکھیے محمد نبیل اور ریاض سہیل کی ڈیجیٹل ویڈیو۔