عید پر کپتان کے لیے سانپ کی کھال کی چپل
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے لیے پشاور میں تیار ہونے والی خصوصی کپتان چپل کا ایک نیا ورژن اس عید پر انھیں تحفے میں دیا جا رہا ہے۔
تقریباً چار فٹ سانپ کی کھال سے بنی اس چپل کی قیمت 40 ہزار روپے کے قریب ہے۔ جانیے اس چپل کے بارے میں زبیر خان کی ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
