آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
چائے ششکا: ’جب غریب کھا کر جاتا ہے بہت خوشی ہوتی ہے‘
آپ نے پراٹھے بھی کھائے ہوں گے اور موٹرسائیکل رکشہ پر شاید کبھی سواری بھی کی ہو۔ لیکن ان دونوں کو یکجا کیا ہے رابعہ طاہرہ نے جو اسلام آباد میں ایک چلتے پھرتے ڈھابے کی مالک ہیں۔ چائے ششکا کے پراٹھوں اور ان کے خریداروں کی کیا خاص بات ہے یہ انھوں نے ہمارے ساتھی نیر عباس کو بتائی۔