خواتین کو عورت مارچ سے کیا امیدیں ہیں؟

ملیے ایسی تین خواتین سے جن کی ذاتی زندگی میں ایسے واقعات رونما ہوئے تھے جن کی وجہ سے ان میں عورتوں کے حقوق کی مہم میں شرکت کرنے کی خواہش پیدا ہوئی اور ان کے نزدیک عورت مارچ کی کیا اہمیت ہے اور وہ کیا معنی رکھتا ہے۔ دیکھیے عابد حسین کی رپورٹ