گرودوارہ چوآ صاحب: جہلم میں سکھوں کے مقدس مقامات کی مرمت کا کام شروع

،ویڈیو کیپشنگرودوارہ چوآ صاحب اس منصوبے پر کام کا آغاز ہوچکا ہے

حکومت نے ضلع جہلم میں موجود سکھوں کے بعض مقدس مقامات کی مرمت اور بحالی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس منصوبے پر کام کا آغاز ہوچکا ہے اور توقع ہے کہ ایک سال کے اندر انھیں یاتریوں کے لیے کھول دیا جائے گا۔ شمائلہ جعفری کی ڈیجیٹل ویڈیو۔