آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
الیکشن 2018: ’دیہی علاقوں میں الیکٹیبلز کی سیاست ہے، اشتہار کم دیکھے جاتے ہیں‘
انتخابات میں اشتہار کی مہم کو کلیدی حیثیت حاصل ہے۔ امیدواروں اور سیاسی پارٹیوں کو اس پر یقین ہے کہ جتنی اشتہاری مہم مضبوط ہوگی اتنا ہی امیدوار کے جیتنے کے چانسز زیادہ ہوں گے۔ یہ پشاور کے قصہ خوانی بازار کے قریب صدیوں پرانا پرنٹنگ پریس مارکیٹ، محلہ جنگی ہے جہاں پاکستان میں انتخابات آتے ہی رونق آ جاتی ہے۔ اس گلی کی سیر کروا رہے ہیں ہمارے ساتھی اظہار اللہ۔