آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اورنج لائن ٹرین: لاہور میں سفر کرنے کا جدید انداز
لاہور میں اورنج لائن ٹرین کے باقاعدہ آغاز میں مزید تین ماہ لگ سکتے ہیں۔ تاہم ٹرین کا راستہ کس حد تک ہموار ہو چکا ہے، یہ جاننے کے لیے حال ہی میں اورنج لائن ٹرین پر اسلام پارک سے لکشمی چوک سٹیشن تک 20 منٹ دورانیے کا آزمائشی سفر کیا گیا۔
ہمارے ساتھی عمر دراز بھی اس ٹرین پر سوار تھے۔