آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اردو مام: بچوں کو اردو سکھانے کی جدید کوشش
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے اپنے بچوں کو اردو سکھانا ایک چیلنج سے کم نہیں۔ وہ جتنی کوشش کر لیں پھر بھی زیادہ تر بچے صحیح طریقے سے اپنی مادری زبان نہیں سیکھ پاتے۔ ہمارے ساتھی ذیشان حیدر اور حسن بلال زیدی آپ کو ملوا رہے ہیں ویڈیو بلاگر 'اردو مام' سے جنھوں نے اپنی بیٹی کو اردو سکھانے کے لیے ایک نیا طریقہ اپنایا اور آج ان سے اردو سیکھنے والوں میں نہ صرف پاکستان سے باہر بلکہ پاکستان میں مقیم بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔