’اپنے علاقے میں بائیک چلانے والی پہلی لڑکی ہوں‘

،ویڈیو کیپشنفاطمہ حبیب نے پنجاب حکومت کے پروگرام وومن آن ویلز کے تحت موٹر سائیکل چلانا سیکھی

پاکستان میں سفر کرنے کیلئے خواتین کے پاس محدود ذرائع ہیں۔ ایسے میں ملک میں گنتی بھر خواتین معاشرتی روایات کو چیلنج کرتے ہوئے موٹرسائیکل چلا رہی ہیں۔بی بی سی اردو اپنے ناظرین کے لیے لا رہی ہے پاکستانی خواتین بائیکرز کی کہانیاں جنھوں نے موٹر بائیک کو اپنے زندگی بدلنے کے لیے استعمال کیا۔ ‫اس سیریز کی پہلی کہانی ہے سرگودھا کی فاطمہ حبیب کی جنھوں نے پنجاب حکومت کے پروگرام وومن آن ویلز کے تحت موٹر سائیکل چلانا سیکھی۔