آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستان میں گنے کی قیمت پر شوگر ملز مالکان اور کاشتکاروں کے مابین جاری تنازع کیا ہے؟
پاکستان میں گنے کی قیمت پر شوگر ملز مالکان اور کاشتکاروں کے مابین تنازع گذشتہ کئی برسوں سے جاری ہے لیکن اس سال سندھ کی شوگر ملوں میں کرشنگ دیر سے شروع ہونے سے کاشتکاروں کو بہت نقصان ہوا ہے۔ سندھ میں اب شوگر ملوں نے گنا خریدنا تو شروع کر دیا ہے لیکن اس کی قیمت کتنی ہو گی یہ معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے۔ کاشتکاروں اور مل مالکان کے مابین تنازع ہے کیا یہی جاننے کے لیے ہماری ہماری نامہ نگار سارہ حسن نے ایسے ہی دو کسانوں بات کی۔