آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شینا: گلگت بلتستان کی سب سے بڑی زبان
شینا گلگت بلتستان کی سب سے بڑی زبان ہے۔ اس میں اردو رسم الخط میں نثر و نظم دونوں پر مشتمل کتابیں لکھی جا رہی ہیں۔ اس زبان کے بولنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اور بولنے والے سرگرمی سے اپنی زبان پر کاربند نظر آتے ہیں۔