لاہور میں مردم شماری کے عملے کی ٹیم پر حملہ

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایک دھماکے میں چار فوجی اہلکاروں سمیت کم از کم چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔