دو کروڑ سے زائد پاکستانی بچے سکولوں سے باہر

پاکستان میں تعلیم کے شعبے کے بارے میں تازہ رپورٹ کے مطابق دو کروڑ سے زائد پاکستان بچے سکولوں سے باہر ہیں