فاٹا اصلاحات کی منظوری پر قبائلیوں کا جشن

،ویڈیو کیپشنفاٹا اصلاحات کی منظوری پر قبائلیوں پر جشن

پاکستان کی وفاقی کابینہ نے وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں میں اصلاحات کی منظوری دی ہے۔ جس پر قبائلی عوام بہت خوش ہیں۔