غیرت کے نام پر قتل روکنے کے لیے کوشش ناکافی

،ویڈیو کیپشنغیرت کے نام پر قتل کے رحجان پر ڈاکٹر نفیسہ شاہ سے گفتگو

پاکستان کے صوبے سندھ میں کاروکاری اور ’غیرت‘ کےنام پر قتل کے رحجان اور تاریخ پر رکنِ پارلیمان ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی گفتگو۔