پی ٹی آئی کے کارکنوں کی پنجاب پولیس سے مڈبھیڑ

پی ٹی آئی اے کے کارکن جو خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی قیادت میں اسلام آباد آ رہے تھے انھیں حضرو کے قریب پنجاب پولیس نے موٹروے پر روکا اور ان پر آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی۔ ہمارے ساتھی رفعت اللہ اورکزئی بھی وہیں موجود تھے۔ دیکھیے یہ ویڈیو