Saturday, 30 December, 2006, 09:52 GMT 14:52 PST
عراق کے معزول صدر صدام حسین کو بغداد میں سنیچر کی صبح مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بجے کے قریب پھانسی دے دی گئی۔ عراقی حکام نے ان کو پھانسی دینے کی ویڈیو بنائی جو بعد میں سرکاری ٹی وی پر نشر کی گئی۔ اس ویڈیو کی چند جھلکیاں۔
دیکھنے والوں کے لیے یہ ویڈیو تکلیف دہ ہو سکتی ہے۔