|
پاکستان: زلزلے کی وڈیو رپورٹیں | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پاکستان میں زلزلے کے چوبیس گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی تباہی کی مکمل تصویر سامنے نہیں آئی۔ موسم کی خرابی اور سڑکوں کے ٹوٹ جانے کی وجہ سے دور دراز علاقوں میں پہنچنے میں دشواری پیش آ رہی ہے۔ اب تک کے اندازوں کے مطابق تقریباً بیس ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس صورتحال کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں وڈیو رپورٹیں آ رہی ہیں جن میں سےکچھ مندرجہ ذیل ہیں۔ |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||