ترکی میں ’اقتدار پر قبضے کی کوشش‘

ترکی میں ایک فوجی گروپ کا کہنا ہے کہ اس نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

ترکی میں ایک فوجی گروپ کا کہنا ہے کہ اس نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنترکی میں ایک فوجی گروپ کا کہنا ہے کہ اس نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
گروپ کی طرف سے ٹیلی وژن پر ایک اعلان میں کہا گیا ہے کہ اس وقت ترکی کو ایک ’امن کونسل‘چلا رہی ہے اور ملک میں کرفیو اور مارشل لا لگا دیا گیا ہے۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنگروپ کی طرف سے ٹیلی وژن پر ایک اعلان میں کہا گیا ہے کہ اس وقت ترکی کو ایک ’امن کونسل‘چلا رہی ہے اور ملک میں کرفیو اور مارشل لا لگا دیا گیا ہے۔
گروپ کی طرف سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ ملک میں اب ایک نیا آئین ہوگا۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنگروپ کی طرف سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ ملک میں اب ایک نیا آئین ہوگا۔
ترکی کے نائب وزیراعظم نومان کرتولموس نے ٹی وی پر خطاب میں کہا ہے کہ حکمراں جماعت اے کے پارٹی کے پاس حکومت کا انتظام موجود ہے۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنترکی کے نائب وزیراعظم نومان کرتولموس نے ٹی وی پر خطاب میں کہا ہے کہ حکمراں جماعت اے کے پارٹی کے پاس حکومت کا انتظام موجود ہے۔
استنبول میں واقع تقسم سکوائر پر صدر رجب طیب اردوغان کے حامی موجود ہیں۔ وہاں سے جھڑپوں کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشناستنبول میں واقع تقسم سکوائر پر صدر رجب طیب اردوغان کے حامی موجود ہیں۔ وہاں سے جھڑپوں کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔
 فوجی گروپ نے جب اقتدار پر قبضہ کیا تو اس وقت ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے مارمارس کے سیاحتی مقام پر میڈیا سے بات کی۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشن فوجی گروپ نے جب اقتدار پر قبضہ کیا تو اس وقت ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے مارمارس کے سیاحتی مقام پر میڈیا سے بات کی۔
آتشزدگی کے واقعات بھی پیش آئے ہیں جبکہ ابھی صورت حال واضح نہیں ہے۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنآتشزدگی کے واقعات بھی پیش آئے ہیں جبکہ ابھی صورت حال واضح نہیں ہے۔
روئٹرز کے مطابق وزیر انصاف کا کہنا ہے کہ حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کرنے کے حوالے سے اب تک 336 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنروئٹرز کے مطابق وزیر انصاف کا کہنا ہے کہ حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کرنے کے حوالے سے اب تک 336 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔
ترکی کے حکام کا کہنا ہے کہ حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش میں اب تک 60 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا جا رہا ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنترکی کے حکام کا کہنا ہے کہ حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش میں اب تک 60 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا جا رہا ہے۔