نیس میں ہجوم کو ٹرک نے روند ڈالا

فرانس کے جنوبی شہر نیس میں جمعرات کی شب دہشت گردی کے واقعے میں 80 سے زیادہ افراد کی ہلاکت کے بعد کے مناظر۔

فرانس کے جنوبی شہر نیس میں جشن آزادی کی تقریبات کے دوران ایک تیز رفتار ٹرک نے درجنوں افراد کو کچل دیا، اس واقعے میں کم سے کم 80 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور درجنوں زخمی ہیں۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنفرانس کے جنوبی شہر نیس میں جشن آزادی کی تقریبات کے دوران ایک تیز رفتار ٹرک نے درجنوں افراد کو کچل دیا، اس واقعے میں کم سے کم 80 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور درجنوں زخمی ہیں۔
فرانس نے متاثرہ علاقوں میں سکیورٹی بڑھا دی ہے اور ہنگامی حالات میں مزید تین ماہ کی توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنفرانس نے متاثرہ علاقوں میں سکیورٹی بڑھا دی ہے اور ہنگامی حالات میں مزید تین ماہ کی توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے
حکام کے مطابق اس حملے میں تقریبا 50 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جس میں سے 18 کی حالات تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنحکام کے مطابق اس حملے میں تقریبا 50 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جس میں سے 18 کی حالات تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔
نیس میں آزادی کے جشن کے موقع آتش بازی کا مظاہرے دیکھنے والوں پر ٹرک حملے کے عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ وہ آتش بازی سے محظوظ ہو رہے تھے کہ اچانک افراتفری مچ گئی۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشننیس میں آزادی کے جشن کے موقع آتش بازی کا مظاہرے دیکھنے والوں پر ٹرک حملے کے عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ وہ آتش بازی سے محظوظ ہو رہے تھے کہ اچانک افراتفری مچ گئی۔
حملے کے سبب وہاں افراتفری پھیل گئی اور لوگ ادھر ادھر پناہ لینے کے لیے بھاگنے لگے، ہر طرف خوف و ہراس کا ماحول تھا۔

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنحملے کے سبب وہاں افراتفری پھیل گئی اور لوگ ادھر ادھر پناہ لینے کے لیے بھاگنے لگے، ہر طرف خوف و ہراس کا ماحول تھا۔
 فرانس کے جنوبی شہر نیس میں ایک ٹرک کے ہجوم کو ٹکر مارنے کے نتیجے میں کم سے کم 84  افراد ہلاک ہو ئے ہیں

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشن فرانس کے جنوبی شہر نیس میں ایک ٹرک کے ہجوم کو ٹکر مارنے کے نتیجے میں کم سے کم 84 افراد ہلاک ہو ئے ہیں
اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ فرانس کے قومی دن کی تقریبات میں آتش بازی کے مظاہرے کے دوران پیش آیا۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشناطلاعات کے مطابق یہ واقعہ فرانس کے قومی دن کی تقریبات میں آتش بازی کے مظاہرے کے دوران پیش آیا۔
مقامی علاقے میں لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ گھروں کے اندر رہیں کیونکہ ’حملہ‘ ہوا ہے۔

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشنمقامی علاقے میں لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ گھروں کے اندر رہیں کیونکہ ’حملہ‘ ہوا ہے۔
کچھ اطلاعات کے مطابق پولیس اور ٹرک کے اندر بیٹھے ہوئے افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا لیکن اس کی تصدیق نہیں ہو سکی۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنکچھ اطلاعات کے مطابق پولیس اور ٹرک کے اندر بیٹھے ہوئے افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا لیکن اس کی تصدیق نہیں ہو سکی۔
نیس کے میئر اور پولیس نے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشننیس کے میئر اور پولیس نے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔