پیرس میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن

سینٹ ڈینس کے علاقے میں فرانسیسی پولیس اور فوج کی کارروائی۔

فرانس میں حکام کا کہنا ہے کہ دارالحکومت پیرس کے شمالی مضافات میں پولیس اور فوج کے آپریشن کے دوران ایک خاتون سمیت دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنفرانس میں حکام کا کہنا ہے کہ دارالحکومت پیرس کے شمالی مضافات میں پولیس اور فوج کے آپریشن کے دوران ایک خاتون سمیت دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
یہ آپریشن بدھ کو علی الصبح ساڑھے چار بجے شروع ہوا اور پانچ گھنٹے سے زیادہ دیر تک جاری رہا
،تصویر کا کیپشنیہ آپریشن بدھ کو علی الصبح ساڑھے چار بجے شروع ہوا اور پانچ گھنٹے سے زیادہ دیر تک جاری رہا
اس آپریشن میں فرانسیسی پولیس کے انسدادِ دہشت گردی کے شعبے کے خصوصی دستوں نے حصہ لیا
،تصویر کا کیپشناس آپریشن میں فرانسیسی پولیس کے انسدادِ دہشت گردی کے شعبے کے خصوصی دستوں نے حصہ لیا
آپریشن کے دوران پانچ افراد کو حراست میں بھی لیا گیا جبکہ ایک خاتون خودکش حملہ آور سمیت دو افراد مارے بھی گئے
،تصویر کا کیپشنآپریشن کے دوران پانچ افراد کو حراست میں بھی لیا گیا جبکہ ایک خاتون خودکش حملہ آور سمیت دو افراد مارے بھی گئے
پولیس کو فلیٹ میں موجود افراد کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا ہونے پر فوج طلب کی گئی
،تصویر کا کیپشنپولیس کو فلیٹ میں موجود افراد کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا ہونے پر فوج طلب کی گئی
آپریشن کے دوران پولیس نے تلاشی کے بعد ہی قریبی عمارتوں کے رہائشیوں کو باہر جانے دیا
،تصویر کا کیپشنآپریشن کے دوران پولیس نے تلاشی کے بعد ہی قریبی عمارتوں کے رہائشیوں کو باہر جانے دیا
فوج نے آپریشن کے دوران علاقے کو گھیرے میں لے کر لوگوں کی نقل و حرکت محدود کر دی
،تصویر کا کیپشنفوج نے آپریشن کے دوران علاقے کو گھیرے میں لے کر لوگوں کی نقل و حرکت محدود کر دی
پولیس اور فوج کے ساتھ ساتھ امدادی اداروں کی گاڑیاں بھی بڑی تعداد میں جائے وقوع پر موجود رہیں
،تصویر کا کیپشنپولیس اور فوج کے ساتھ ساتھ امدادی اداروں کی گاڑیاں بھی بڑی تعداد میں جائے وقوع پر موجود رہیں