پیرس میں دعائیہ تقریبات

پیرس میں جمعے کی شب ہونے والے حملوں کے بعد اتوار کو کئی مقامات پر دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ ان حملوں میں 129 افراد ہلاک ہوئے۔

پیرس میں جمعے کو ہونے والے حملوں کے بعد ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کے لیے دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا
،تصویر کا کیپشنپیرس میں جمعے کو ہونے والے حملوں کے بعد ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کے لیے دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا
ان حملوں میں چھ مقامات کو نشانہ بنایا گیا تھا جن میں سٹیڈیم، کنسرٹ ہال، اور ریستوارن شامل ہیں۔ حملوں کے بعد کئی راک بینڈز نے اپنی آئندہ کی پرفارمنسز بھی منسوخ کر دی ہیں
،تصویر کا کیپشنان حملوں میں چھ مقامات کو نشانہ بنایا گیا تھا جن میں سٹیڈیم، کنسرٹ ہال، اور ریستوارن شامل ہیں۔ حملوں کے بعد کئی راک بینڈز نے اپنی آئندہ کی پرفارمنسز بھی منسوخ کر دی ہیں
ان دعائیہ تقریبات میں لوگ پھول رکھ کر اور شمعیں روشن کر کے متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کر رہے ہیں
،تصویر کا کیپشنان دعائیہ تقریبات میں لوگ پھول رکھ کر اور شمعیں روشن کر کے متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کر رہے ہیں
پیرس میں ہونے والے ان حملوں کے بعد ماحول کافی افسردہ ہے۔ان حملوں میں 129 افراد ہلاک اور 350 کے قریب زخمی ہوئے ہیں
،تصویر کا کیپشنپیرس میں ہونے والے ان حملوں کے بعد ماحول کافی افسردہ ہے۔ان حملوں میں 129 افراد ہلاک اور 350 کے قریب زخمی ہوئے ہیں
شہر کے جن مقامات پر حملے ہوئے ہیں وہاں بڑی تعداد میں لوگ جا کر متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کر رہے ہیں
،تصویر کا کیپشنشہر کے جن مقامات پر حملے ہوئے ہیں وہاں بڑی تعداد میں لوگ جا کر متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کر رہے ہیں
ان دعائیہ تقریبات میں عورتوں اور مردوں سمیت بڑی تعداد میں بچے بھی شرکت کر رہے ہیں
،تصویر کا کیپشنان دعائیہ تقریبات میں عورتوں اور مردوں سمیت بڑی تعداد میں بچے بھی شرکت کر رہے ہیں
فرانس میں سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے اور اہم مقامات پر پولیس اور فوجی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں
،تصویر کا کیپشنفرانس میں سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے اور اہم مقامات پر پولیس اور فوجی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں