’نصرت کی آواز کا نشہ نغمے کے بعد بھی باقی‘

نصرت فتح علی خان کی آواز کا نشہ نغمہ ختم ہونے کے بعد بھی برقرار، عالیہ بھٹ کو بکنی سے کوئی پریشانی نہیں اور امتیاز علی کے دل میں رومانوی فلموں کے آئیڈیاز کہاں سے آتے ہیں: سنیے بالی وڈ راؤنڈ اپ۔