اسرائيليوں اور فلسطینیوں کي کشيدگی میں اضافہ
مظاہرین کی جانب سے مقبوضہ غربِ اردن میں یہودیوں کے ایک مقدس مقام کو نذرِ آتش کیے جانے کے بعد اسرائيليوں اور فلسطینیوں کي باہمی کشيدگی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ ادھر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل اس سنگين صورتحال پر اب سے ذرا دير بعد ہنگامی اجلاس منعقد کر رہی ہے۔ تفصيل کے ساتھ غضنفر حيدر۔