BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
مسافروں کے رشتے داروں کی اذیت جاری
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
29 دسمبر 2014
ایئر ایشیا کے گمشدہ طیارے میں سوار مسافروں کے رشتے دار ابھی تک کسی خبر کے انتظار میں ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
ایئرایشیا کے لاپتہ ہونے والے طیارے میں سوار مسافروں کے رشتے دار سورابایا کے ہوائی اڈے پر۔
،تصویر کا کیپشن
ایک مسافر کا رشتے دار سورابایا کے جواندا ہوائی اڈے پر بنائے گئے ہنگامی مرکز میں کسی خبر کا انتظار کر رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
انڈونیشیا کے سرچ اینڈ ریسکیو ادارے کے اہلکار گمشدہ طیارے QZ8501 کی پرواز کے علاقے کے نقشے کا جائزہ لے رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
ایک مسافر کا رشتہ دار جواندا ہوائی اڈے پر جہاز میں سوار مسافروں کی فہرست کی تصویر لے رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
مسافروں کے رشتے دار جواندا ہوائی اڈے پر حکام کے ساتھ میٹنگ میں حقائق جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
ایئر ایشیا گروپ کے سربراہ ٹونی فرنینڈس جواندا ہوائی اڈے پر مسافروں کے رشتے داروں کے پاس سے گزر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
انڈونیشیا کے نائب صدر یوسف کالا (وسط) میڈیا سے گمشدہ طیارے کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
ایک شخص سنگاپور کے چانگی ہوائی اڈے پر پروازوں کے معلوماتی بورڈ کے آگے کھڑا ہے۔